اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے

O.... جو لوگ (اللہ کی راہ میں) شب و روز اپنے مال پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں تو ان کے لئے ان کے رب کے پاس ان کا اجر ہے (روز قیامت) ان پر نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ وہ رنجیدہ ہونگےOجو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (روز قیامت) کھڑے نہیں ہو سکیں گے مگر جیسے وہ شخص کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان (آسیب) نے چھو کر بدحواس کر دیا ہو.... (جاری)البقرہ (275-274) 

ای پیپر دی نیشن