خانیوال (نمائندہ خصوصی)محکمہ بلدیات نے عید سے پہلے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی ٹھان لی مقامی حکومتوں کو ایک روز میں ملازمین کی ادائیگیاں کلیئر کرنے کا حکم دے دیا میونسپل کمیٹی خانیوال سمیت تمام لوکل حکومتیں تنخواہیں کلیئر کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ پیش کریں گے محکمہ بلدیات کی جانب سے سرٹیفکیٹ پیش کرنے کیلئے دو روز کا ٹائم دیا گیا ہے۔