جہلم ویلی میں چیتے بے قابو، آبادیوں میں گھسنے لگے، خوف و ہراس 

ہٹیاں بالا (نمائندہ نوائے وقت) جہلم ویلی بھر میں جنگلی چیتے بے قابو ہو گئے۔ چناری پل بازار میں گھس کر گائے جبکہ چکوٹھی میں دو بکریاں ہلاک کر دیں۔ عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، محکمہ وائلڈ لائف جنگلی جانوروں کو آبادیوں میں آنے سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن