راولپنڈی میں 3لاکھ  بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ضلع راولپنڈی سمیت پنجاب میں انسداد پولیو مہم کے دوران اب تک راولپنڈی میں 3لاکھ سے زائد بچوں،لاہور میں 3 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے انسداد پولیو پروگرام سربراہ  عدیل تصور کا کہنا تھا کہ مہم کے دوران ترجیحی آبادیوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی ، گزرگاہوں پو قطرے پلائے جائیں رہے ہیں پولیو مہم کی مانیٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن