\حکومتی نااہلی سے معیشت تباہ ہوچکی :زرینہ اختر شیخ

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی ضلعی رہنما و سابق ممبر ضلع کونسل زرینہ اختر شیخ نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی سے معیشت زمین بوس ہوچکی اور ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر ہے حالات کا تقاضا ہے کہ نااہل و کرپٹ حکمران ٹولے سے جلد نجات حاصل کی جائے تاکہ ملک کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کیا جاسکے حکمران قوم کے جمہوری و سیاسی حقوق سلب کر کے جبر کے جس نظام کو بڑھاوا دے رہے ہیں وہ جمہوری اقدار کے قتل کے مترادف ہے۔

ای پیپر دی نیشن