امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 7     افراد ہلاک، درجنوں زخمی 

نیویارک (آئی این پی)امریکہ کی ریاست آرکنساس اور میسوری میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 15 سے زائد طاقتور بگولے راستے میں آنے والی ہر شے اڑا لے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن