حافظ آباد:پولیس مقابلے میں  ہلاک ڈاکوئوں کی نعشیں  پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) چک گجراں کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے تینوں ڈاکووں کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد انکے ورثاء کے حوالے کردی گئی۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ہلاک ہونے والے تین ڈاکووں میں سے دوبھائی تھے۔ جو عرصہ دراز سے ریکارڈ یافتہ اور سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث چلے آرہے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن