لاہور(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان آرچری ایسو سی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منشیات و دیگر معاشرتی برائیوں سے دور رکھنے کیلئے ان کی توجہ کھیلوں کی جانب راغب کرانا ناگزیر ہے۔ سکولوں کی سطح پر آرچری (تیر اندازی) ٹریننگ کیمپس کے انعقاد کا بنیادی مقصد تیر اندازی کو گراس روٹ لیول پر فروغ دینا ہے۔