بھارت ہرمحاذ پر ناکام ہوگیا:ادریس شاہ زنجانی

لاہور(کلچرل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی وحضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا بھارت کو کسی بھی حماقت منہ توڑ جواب ملے گا۔بھارت بیانیے کے محاذ پر بھی ناکام ہوگیا۔ پوری دنیا پاکستان کے موقف کی حمایت کررہی ہے۔ بھارت کے جھوٹ کا پول کھل گیا ہے۔ بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ناکام ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن