کراچی دنیا بھر کے آلودہ ترین  شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا 

کراچی (آئی این پی ) کراچی 270  اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، دن 11 بجے کے قریب لاہور کا اے کیو آئی لیول 221 ریکارڈ کیا گیا۔ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر  پر ہے۔

ای پیپر دی نیشن