کتابی سلسلہ ’’مضراب‘‘گوجرخان کا خاص نمبر شائع ہوگیا

گوجر خان(نامہ نگار)کتابی سلسلہ ،ارد وادبی مجلہ ’’مضراب‘‘گوجرخان کاخاص نمبر ’’گوجر خان میں اردو نظم کا ارتقاء ‘‘ شائع ہوگیاہے،شکور احسن کی زیر ادارت شائع ہونیوالے شمارے میں عادل ورد،فیصل عرفان، احمد حبیب،اسد کاظمی،اسد منیر بھٹی،افضال ندیم،اقبال طارق،اکرام رشید قریشی،بلال انجم، جنیدغنی راجہ،خالد محمود خالد،راشد محمود شام،رضا اللہ سعدی،رحمن حفیظ،سعید راجہ،شاہد لطیف ہاشمی ایڈوکیٹ ،شکور احسن،شیراز اختر مغل،عاصم ندیم،علی اصغر علی،علی نیاز،فہد سرشار کیانی،ماجد وفا عابدی،محمد بلال،محمد اخلاق،مزمل رشید شاد اور مرزا تجمل حسین جرال کی نظمیں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن