عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں بطور مستقل مندوب چارج سنبھال لیا

نیویارک(آئی این پی+ این این آئی) عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں بطور مستقل مندوب چارج سنبھال لیا۔رپورٹ کے مطابق منیر اکرم نے 30 مارچ کو مدت مکمل ہونے پر چارج چھوڑ دیا تھا۔عاصم افتخار گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے بطور قائم مقام مندوب اپنی ذمے داریاں سر انجام دے رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن