احسن اقبال کا مراد سعید کیخلاف ہرجانہ  وکیل کی  غیر حاضری ،سماعت ملتوی 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران احسن اقبال کیجانب سے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن