خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بنی گالہ نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کر لئے ملزمان سے پولیس یونیفارم  اور اسلحہ معہ ایمو یشن بھی برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت ناظم محمود ، مبشر اقبال ، سعید انور ، حسین خان اور بنیامین  کے ناموں سے ہوئی بروقت کارروائی پر ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن