3 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار  20 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی،3 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 20 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،گرفتار ملزمان میں نظام، موسی اور طیب شامل ہیں،ملزمان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن