امریکی  قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز برطرف    وزیر خارجہ کو  اضافی چارج دیدیاگیا  

  واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو  عہدے سے ہٹا دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پیغام میں والٹز کی خدمات کا شکریہ ادا کیا اور بتایاانکی جگہ وقتی طور پر وزیر خارجہ مارکو روبیو کو قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن