سگریٹ ساز کمپنیوں کی ایف ای ڈی میں کمی کیلئے مہم ،حکومت کا پالیسی پر غور

لاہور(کامرس رپورٹر) ٹویبکو انڈسٹری کے دبائو کی وجہ سے حکومت ہر اس پالیسی کو واپس لینے پر غور کررہی ہے جس نے پاکستان کی تمباکو کنٹرول کی کوششوں کو ایسی کامیابی سے ہمکنار کیا جس کا عرصہ دراز سے انتظار تھا۔ سگریٹ ساز کمپنیوں نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ( ایف ای ڈی ) میں کمی کیلئے مہم چلائی اور پاکستان میں تھرڈ ٹیئر اور بہت ہی کم قیمت کے سیگریٹ برانڈز متعارف کروانے کی تجویز دی جس سے مارکیٹ میں سستے سگریٹ کی بھر مار ہوجائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن