راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے کے چار افسران کو زونل آفس تبدیل کردیا گیا انسپکٹر سعیدہ خان ، انسپکٹر ندیم،سب انسپکٹر ساجد محمود ہیڈ کانسٹیبل افضل خان نیازی کی خدمات زونل آفس کے سپرد کردی گئیں اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد رضوان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔