تکنیکی خرابی، بھارتی فضائیہ کا  جیگوار طیارہ گر کر تباہ 

نئی دہلی(نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فضائیہ کا جیگوار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ جیگوار کا ایک پائلٹ زخمی دوسرا لاپتا ہے۔ طیارہ بھارتی گجرات کے علاقے جام نگر میں تکینکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن