اسلام آباد (خبر نگار) تیسری گلوبل ڈس ایبلٹی سمٹ کا آج برلن میں شروع ہو گیا۔ ایونٹ جرمنی کی وفاقی حکومت، انٹرنیشنل ڈس ایبلٹی الائنس اور اردن کی حکومت کے اشتراک سے منعقد کیا گیا ہے۔ پاکستان کی نمائندگی کے لیے وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ شرکت کرینگے۔