مانچسٹر ایئرپورٹ پر 10 لاکھ پاؤنڈ کی کوکین پکڑی گئی، پرتگالی شہری گرفتار

مانچسٹر (نیٹ نیوز) انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے ائیرپورٹ پر 10لاکھ پاؤنڈ کی کوکین پکڑی گئی۔ الیکٹرک وہیل چیئر میں چھپائی گئی کوکین ائیر پورٹ سکیورٹی سے نہ چھپ سکی۔ 

ای پیپر دی نیشن