نیتن یاہو کے دو مشیر قطر گیٹ کرپشن کیس میں گرفتار، تین روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

تل ابیب (نیٹ نیوز) اسرائیلی پولیس کی جانب سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دو سینئر مشیروں کو قطر کے ساتھ مبینہ غیر قانونی تعلقات کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، یہ معاملہ ’قطر گیٹ‘ کے نام سے مشہور ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن