فیصل آباد‘کامونکی(نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 2خواتین کی خود کشی ۔ کامونکی ‘موڑ ایمن آباد کی رہائشی رخسانہ زوجہ حمادشیخ نے تیزاب پی کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔ فیصل آباد‘گھریلو حالات کے سے دلبرداشتہ محلہ رسول پورہ کی رہائشی زرینہ بی بی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔