پی آئی اے کی گلگت کیلئے 4 پروازیں سکیورٹی وجوہات پر منسوخ

لاہور( این این آئی) سکیورٹی وجوہات کے پیش نظراسلام آباد اور لاہور سے گلگت کی 4 پروازیں پی کے 601، 602، 609، 610 منسوخ کی گئیں۔کراچی اسکردو کی پروازیں پی کے 455 ، 456 کئی  گھنٹے تاخیر،اسلام آباد سے اسکردو کی پرواز پی کے 451 کی روانگی میں تاخیر کا شکار رہی۔

ای پیپر دی نیشن