سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کیلئے زندگی موت کا معاملہ ہے:رانا کامران حامد 

جوئیانوالہ(نمائندہ خصوصی) سماجی رہنما وہوٹل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رانا کامران حامد نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کیلئے زندگی اور موت کا معاملہ ہے، اس مسئلے پر مسلط کی جانے والی جنگ کیخلاف مکمل تیار ہیں اور اب یہ جنگ ہندوستانی سرزمین پر لڑی جائے گی، ہم اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن