ندیم اختر پنجاب سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)محمد ندیم اختر پنجاب سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے بلا مقابلہ صدرجبکہ غفران احمد خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈگوجرانوالہ کے الیکشن میں سینئر آڈیٹر محمد ندیم اختر بلا مقابلہ صدر اور سینئر آڈیٹر غفران احمد خان بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن