نامہ نگار نوائے وقت گلفام شہزاد انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں

پھلروان چوک(نامہ نگار)روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ کے نامہ نگار سماجی رہنما گلفام شہزاد انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں۔ جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں گلریز شہزاد انصاری، نوید فیض، الحاج میاں اسلم ، حاجی عبدالرشید ، میاں عاصم ، ملک بلال، ملک ندیم، مرزا نعیم بیگ، وقاص رفیق طاہر ، محمد نعیم رحمانی، کلیم الحسن بابر ، مقصود اشرف سبحانی ، حافظ ارشد متین ، زوہیب عباس، خالد محمود بھٹی، چودھری افضل شاد،محمدانور انصاری،سیٹھ محمدرضوان سمیت دیگر نے تعزیت کی ۔

ای پیپر دی نیشن