کورونا ویکسی نیشن میں تعاون نہ کرنے والے نمبرداروںپر مقدمات درج کرنے  کے احکامات

بورے والا‘ گگومنڈی(تحصیل رپورٹر‘ نامہ نگار) کرونا وائرس کے سد باب کے لیے ویکسی نیشن ٹیموں کی کا رکر دگی جا نچنے کے لئے ایک اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر محمد یو سف چھینہ منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ نے ٹیمو ں کے ساتھ تعاون نہ کر نے اور ویکسی نیشن نہ کروانے پر متعدد افراد کے خلاف مقدمات کے احکامات جا ری کر دئیے  جن میں محمد سجاد افتخار احمد، عمران،شرافت علی افتخار کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم جا ری کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن