بلوچستان سے دلی محبت ،مسائل پر ہمیشہ آواز بلند کرتے رہیں گے:ڈاکٹر حمیرا طارق 

لاہور(لیڈی رپورٹر ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا بلوچستان سے دلی محبت ہے اور بلوچستان کے مسائل پر ہمیشہ آواز بلند کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ بلوچستان کے وفادار، جفاکش، محنتی اور دین پسند نوجوان پاکستان کی شان ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن