گوجرانوالہ: وکیل پر تشدد‘ 3 ایس ایچ اوز 50 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) وکیل کے گھر غیر قانونی ریڈ کرنے، حبس بیجا میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر ایڈیشنل سیشن جج نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز اور50پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن