فلسطین پر قبضے کے امریکی عزائم خاک آلودہ ہونگے :عبد الغفار روپڑی 

لاہور( خصوصی نامہ نگار) فلسطین پر قبضے کے امریکہ کے عزائم خاک آلودہ ہونگے۔ آزادی فلسطینیوں کا حق ہے کوئی روک نہیں سکتا۔ دہشت گردی کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے۔ یہ بات جماعت اہلحدیث کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں کہی۔

ای پیپر دی نیشن