• news

اپیل برائے سلائی مشین

مکرمی! میں ایک نہایت غریب عورت ہوں۔ میرا کوئی معقول ذریعہ معاش نہیں ہے حالانکہ میرا خاوند بے روزگار ہے۔ میری ایک بیٹی بھی ہے ہم کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور نہایت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں جب کہ میں سلائی کا کام جانتی ہوں لیکن میرے پاس سلائی مشین نہیں ہے۔ میری مخیرحضرات سے دردمندانہ اپیل ہے کہ مجھے ایک عدد سلائی مشین خرید کر دیں تاکہ میں سلائی کڑائی کا کام کر سکوں اور اپنی اور بیٹی کی کفالت کر سکوں۔ (شبانہ کوثر زوجہ ساجد بٹ گلی نمبر 2 زید بلاک گورنمنٹ کالونی مکان نمبر 3 اوکاڑہ موبائل 03144403546)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن