کراچی (نیوز رپورٹر) سوسائٹی برائے تحفظ حقوق اطفال (اسپارک) کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں خصوصی سیشن منعقد ہوا۔ جس میں شمائلہ مزمل ، حارث جدون، سرویج عباسی ایڈوکیٹ نے
اظہار خیال کیا۔ سیشن میں تمباکو نوشی کے مضمرات کے بارے میں اعداد و شمار کے ذریعے آگہی دی گئی ۔ اسپارک کے میڈیا منیجر محمد