مردان میں 10 دن کیلئے  دفعہ 144 نافذ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مردان میں 10 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق ہوائی فائرنگ، آتش بازی، ون ویلنگ، کھلونا نما اسلحہ کی خرید و فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن