آسٹریا میں بھی ڈے لائٹ سیونگ گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں 

ویانا (نیٹ نیوز) یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں۔ مارچ کے آخری ہفتے میں گھڑیوں کا وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جاتا ہے۔ اس دن سے یورپ بھر میں موسم گرما کا ٹائم شروع ہو جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن