وہاڑی (نامہ نگار) وہاڑی کے علاقہ پیپلز کالونی کالج ٹاؤن دانیوال مسلم ٹاؤن ودیگر علاقوں میں خطرناک ملاوٹ شدہ اور مضر صحت آئسکریم اور قلفیوں کی کھلے عام فروخت کی جارہی ہے ملاوٹ مافیا نے آئسکریم اور قلفیاں تیار کرنے کیلئے گھروں میں منی فیکٹریاں قائم کررکھی ہیں مکین بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیںاہل علاقہ نے حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ھے۔