جنگ میں متحد ہو کرکئی گنا بھاری دشمن کو شکست دی: فیصل سلطان

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)اے ڈی سی جی فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جس طرح ہم نے اس جنگ میں متحد ہو کر اپنے کئی گنا بھاری دشمن کو شکست دی ہے ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ وقت بہت قریب ہے جب دنیا کے نقشے میں پاکستان ایک مضبوط معاشی ملک بن کر ابھرے گا ہم نے دیکھا کہ اس معرکہ میں پوری قوم نے زاتیات کو پس پشت ڈال کر انڈیا کو دنیا بھر میں رسوا کیا اسی جزبہ کو قائم رکھتے ہوئے ہمیں دہشت گردی کے خاتمہ میں بھی اپنے اداروں کا ساتھ دینا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن