افواج پاکستان کا بھارتی تکبر خاک میں ملانا قابل تحسین: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان  سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملایا جو قابل تحسین ہے۔ بلوچستان پاکستان کا ہر اول دستہ ہے۔ بلوچستان سے ہمیشہ پاکستان کے لئے آواز بلند ہوئی، آگے بھی ہوتی رہے گی۔ سپہ سالار نے بھارت کا جس طرح مقابلہ کیا بلوچستان کے لوگ مشکور ہیں۔ پاکستان کے عوام سپہ سالار کے احسان کبھی نہیں بھولیں گے۔

ای پیپر دی نیشن