وائٹ ہائوس کی طرف سے قطری طیارے کی پیشکش کی تصدیق کر دی گئی

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ قطر کی جانب سے محکمہ دفاع کو طیارے کی پیشکش پر قانون کے مطابق عمل کرے گی۔ اس امر پر پریشان نہیں ہیں کہ قطر اس کے بدلے میں  کیا مانگے گا۔

ای پیپر دی نیشن