نارنگ : دوران مذاق دوستوں میں لڑائی ‘ فائرنگ سے نوجوان زخمی 

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) مریدکے نارووال روڈ نواحی گاؤں ننگل کلاں میں دوستوں کے درمیان ہنسی مذاق کے دوران لڑائی جھگڑا گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں 20 سالہ فیضان فائر لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے دیہی مرکز صحت نارنگ میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد لاہور میوہسپتال ریفرکردیاگیااطلاع ملنے پرتھانہ نارنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ 

ای پیپر دی نیشن