نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) بھارتی میزائل حملے میں شہید بچوں کی یاد میں شمعیں روشن تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات چوک تاجدار ختم نبوت المعروف تھانے والا چوک میں میونسپل کمیٹی کے زیر انتظام بہاولپور میں بھارتی میزائل سے شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں جس میں سول سوسائٹی، ریسکیو 1122 اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔