شہری پریشان نہ ہوں، واہگہ کے قریب سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی: ڈپٹی کمشنر 

لاہور (خبرنگار) واہگہ بارڈر کے قریب سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی ہے، شہری پریشان نہ ہوں۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی وضاحت آ گئی۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر یا ملحقہ علاقوں میں کوئی واقعہ نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن