پرانی دشمنی کی رنجش پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

کامونکی(نمائندہ خصوصی )پرانی دشمنی کی رنجش پر فائرنگ کے نتیجہ دو افراد زخمی ہوگئے ،بتایا گیاہے کہ نواحی پرانا گوگا میں آصف جمال گادی پر سجادگادی گروپ کی فائرنگ سے28 سالہ عمران اور چالیس سالہ شیر گادی زخمی ہوگئے،دونوں زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کامونکی منتقل کردیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن