نوٹسز کی بھرمار ، خوف و ہراس ،ٹیکس چوروں کی تعداد میں کمی نہیں ہو سکی:پی ٹی اے اے 

لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا نوٹسز کی بھرمار اور خوف و ہراس پھیلانے کے باوجود ابھی تک ٹیکس چوروں کی تعداد میں کمی نہیں ہو سکی۔ امن و امان ، خوف و ہراس ، حد سے زیادہ پیداواری لاگت کی وجہ سے کئی صنعتی یونٹس بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں اور اس رجحان میں تیزی آرہی ہے جوتشویش کا باعث ہے۔ ملک صرف قرضے پر انحصار کرکے نہیں چل سکتا۔ ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالغفار اورجنرل سیکرٹری خواجہ ریاض حسین نے مشترکہ بیان میں کہا اس طرح کی قانون سازی ہونی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن