شمع منشی پاکستان عوامی قوت کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر  

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ خالد وحید خواجہ نے پارٹی رہنما مس شمع منشی کو پاکستان عوامی قوت کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیاہے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن