• news

 علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا الیکشن میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

لاہور(خصوصی نامہ نگار)معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے الیکشن 2024 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے 8فروری کو پیپلزپارٹی کو سپورٹ کرنے کی اپیل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن