• news

لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ، مانچسٹر میں پاکستانی ہائی کمشن 3 دن بند رہیں گے

لندن (عارف چودھری) لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں واقع سب مشنوں کے لئے ہائی کمیشن تین دن بند رہے گا۔ جمعہ 25 دسمبر  (کرسمس اور قائد اعظم کا یوم پیدائش)، 28 دسمبر (بنک چھٹی/ باکسنگ ڈے) یکم جنوری کو نئے سال کی چھٹی ہو گی۔ ان دنوں عام ویزا اور دیگر قونصلر خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن