عیدالفطر کا تہوار رمضان المبارک کا انعام ہے: افتخارحسین 

جوئیانوالہ(نمائندہ خصوصی)مذہبی سکالر وویجی ٹیبل مارکیٹ کے چیئرمین میاںافتخارحسین جالندھری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کا تہوار رمضان المبارک کا انعام ہے اس مبارک موقع پر ہمیں اپنے اردگر د کے مستحقین کا خصوصی طور پر خیال رکھنا چاہیے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر کے ایک تو اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن