رمضان المبارک میں پانچ لاکھ لیٹر صاف پانی فراہمی کا منصوبہ

اسلام آباد(خبرنگار)پی اینڈ جی پاکستان ریٹیلر ،امتیاز گروپ اور ہوپ ہیلتھ اورینٹیڈ پریوینٹو ایجوکیشن نے ہانی اشتراک سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پانچ لاکھ لیٹر صاف پینے کی پانی فراہم کررہا ہے یہ اقدام صرف ایک بنیادی سہولت فراہم کرنے تک محدود نہیں بلکہ صارفین کو اپنی روزمرہ خریداری کے ذریعے مثبت اثر ڈالنے کا موقع فراہم کرتا ہے، جو رمضان المبارک میں سماجی ذمہ داری اور کمیونٹی کی شمولیت کو فروغ دیتا ہییہ مہم ملک بھر میں امتیاز کی تمام 31 برانچوں پر شروع کی جارہی ہے، جس میں بائے ون ، گیو ون ڈے آف واٹر  کے تحت چلائی جارہی ہے تیس مارچ تک جو صارفین ایریل پیمپرز آلویز جلیٹ ہیڈ اینڈ شولڈرز، پینٹین یا سیف گارڈ خریدیں گے ان کی ہر خریداری اس نیک مقصد میں حصہ ڈالے گی۔

ای پیپر دی نیشن