انگلینڈ کے سابق فاسٹ بائولر  پیٹر لیور 84برس کی عمر میں چل بسے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ اور لنکا شائر کے سابق فاسٹ بائولرپیٹر لیور84برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ انہوں نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ بھی کی تھی ۔ 

ای پیپر دی نیشن